बुधवार, 5 अप्रैल 2017

والد محترم

والد محترم

جس کے سخت لہجے میں شفقتوں کا سایا ہے

جس نے عمر بھر ہم پر پیار یوں لٹایا ہے
آنکھ بھر کے دیکھا ہے کہہ کبھی نہ پایا ہے
اے خدا رحم فرما
والد محترم پر
باب ہے وہ جنت کا رحمتوں کا سایہ ہے
خود رہا کبھی بھوکا ہم کو پر کھلایا ہے
مشکلوںسے ہم کو کُل اس نے ہی بچایا ہے
اے خدا رحم فرما
والد محترم پر

कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

شاعر

  شاعر بے چارہ حب جاہ کامارا ہوتا ہے۔واہ  !   واہ  !   کے کلمات اس کے لئے ویسے ہی کام کرتے ہیں جیسے وینٹی لیٹر پر پڑے مریض کے لئے آکسیجن ...